راہول بی جے پی جوائن کرلیں تو ان سے شادی کیلئے تیار ہوں، وائرل پوسٹ پر کنگنا برہم
چاہے بالی ووڈ ہو یا سیاست، کنگنا رناوت نے کبھی بھی اپنے خیالات کا اظہار کرنے سے گریز نہیں کیا اور نہ ہی انہوں نے اُن لوگوں پر جنہیں وہ اپنے خلاف سمجھتی ہیں تنقید کرنے میں نرمی برتی ہے۔