• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی گراؤنڈ، مفتی منیب الرحمٰن نماز عید پڑھائینگے

کراچی (اسٹاف رپور ٹر) فیڈرل بی ایریا کی مرکزی عیدگاہ ٹی گرائونڈ میں عید الفطرکی نمازسوا سات بجے ہوگی مفتی منیب الرحمٰن امامت کریں گے۔

تازہ ترین