اِس بار ……

May 12, 2021

کُرونا پُھولنے پَھلنے کے باعث

اُداسی نے جگہ لے لی خوشی کی

کوئی یہ کہہ رہا تھا کل کہ اِس بار

نظر آئے گی میٹھی عید پھیکی