لکھنئو (جنگ نیوز) کورونا وائرس کی وبا میں تباہ کاری تھمنے نہیں رہی۔ اس کے شکاروں میں بھارت کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر آرپی سنگھ کے والد شیو پرساد سنگھ بھی آگئے۔ وہ بدھ کو مقامی اسپتال میں جان کی بازی ہار گئے۔
بھارتی فلمساز اور کوریوگرافر فرح خان نے ابتدائی دور میں میں اکشے کھنہ کے ساتھ کام سے گریز کی وجہ بتادی۔
ایران نے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ نہ صرف دنیا میں تیل کی قیمتوں کو کنٹرول کرسکتا ہے، بلکہ آبنائے ہُرمُز کی بندش سے آئل ٹینکرز کی نقل و حرکت کو روک سکتا ہے۔
مشکلات کے باوجود عوامی خدمات کی فراہمی میں کوئی بڑا تعطل نہیں: مسعود پزشکیان
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امید ہے کہ چین، فرانس، جاپان، جنوبی کوریا، برطانیہ اور دیگر ممالک جنگی جہاز بھیجیں گے۔
لبنانی وزارت صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں 106 بچے اور 65 خواتین بھی شامل ہیں۔
ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق تباہ ہونے والی ان 43 ہزار میں سے 36500 عمارتیں رہائشی یونٹس ہیں۔
گورنر سندھ نہال ہاشمی سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی ہے۔
یہ معاملہ ان کے حالیہ ہریانوی میوزک ویڈیو تاتیری کے مبینہ قابلِ اعتراض بول اور مناظر سے متعلق ہے۔
بھارتی میڈیا ابرار احمد کی دی ہنڈرڈ لیگ میں شرکت پر ویسٹ انڈیز کی سیریز آڑے لے آیا۔
امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے 15 روز میں ہونے والی اموات کی تفصیل سامنے آگئی ہے۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) اظہر نوید اور بیٹے کے خلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
کیا اداکاری سے سیاست دان بننے والےتھلاپتی وجے اور بیٹے جیسن کے درمیان دوریاں بڑھ گئی ہیں؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی بیٹر سلمان علی آغا کے خلاف ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر باضابطہ سرزنش کی اور 1 ڈی میرٹ پوائنٹ دیا ہے۔
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال سے بھارت میں لیکوفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔