چوری میں ملوث گینگ کے 2ملزم گرفتار

May 13, 2021

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر،کرائم رپورٹر سے) ا نچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس اے محمد سرور نے ٹیم کے ہمراہ چوری میں ملوث گینگ کے 2ملزموں جن میں گینگ کا سرغنہ ثنا ء اللہ اور مبین شہزاد کو گرفتار کر کے ان سے 10 لاکھ روپے ، 5 لیپ ٹاپ،5موبائل فونز، دیگر قیمتی اشیا ء اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے۔