ایمرجنسی سروسزاکیڈمی میں تیسرے تربیتی کورس برائے ٹرینرز کی اختتامی تقریب

June 12, 2021

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) ایمرجنسی سروسزاکیڈمی میں 2ہفتے پر مشتمل کالجوں کے طلباء کو رجسٹر اور تربیت کیلئے 23 شرکاء کیلئے تیسرا تربیتی کورس برائے ٹرینرزاختتام پذیرہو گیا ۔ سیفٹی ونگ میں اختتامی تقریب کی صدارت ڈی جی ریسکیو سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے کی، رجسٹرار اکیڈمی ڈاکٹر فرحان خالد میاں محمد احسن، انسٹرکٹرز اور دیگر بھی شریک تھے ۔