ڈکیتی اور پولیس مقابلہ کے مقدمہ میں ملزمان کو 11 سال قید کی سزا

June 13, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گری کی خصوصی عدالت نے ڈکیتی اور پولیس مقابلہ کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزمان شکیل اور شفقت کو 11 سال قید کی سزا سنادی۔