میچ کے دوران پولیس کانسٹبل جاں بحق

June 23, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گبول پارک میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران عثمان خان نامی کھلاڑی کی طبیعت خراب ہو نے پرفوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ دوران علاج دم توڑگیا، عثمان خان سندھ پولیس میں کانسٹیبل اور ینگ رشیدآباد فٹ بال کلب سے کھیلتا تھا۔