معلومات عامہ

July 10, 2021

سوال 1۔ دنیا میں سب سے زیادہ کھرب پتی لوگ کہاں رہتے ہیں؟

سوال 2۔ قرآن مجید کی پہلی سورہ کس چیز پر لکھی گئی؟۔

سوال 3۔ وہ کون سا ملک ہے جہاں چڑیا نہیں پائی جاتی ہے؟

سوال 4۔ وہ کون سا پرندہ ہے جسے امن کا نشان کہا جاتا ہے؟

سوال 5۔ چین کی سرحدیں کتنے ملکوں سے ملتی ہیں ؟

سوال 6۔ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک کون سا ہے؟

سوال 7۔ رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک کا نام بتائیں؟

سوال 8۔ دنیا کی سب سے بڑی لائبریری کہاں واقع ہے؟

سوال 9۔ دنیا میں بائی سیکل بنانے کی سب سے بڑی صنعت کہاں ہے؟

سوال 10۔ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے پہلی ٹیسٹ سینچری بنانے والے بلے باز کا نام بتائیں؟

جوابات معلومات عامہ:۔1۔ امریکا 2۔ کھجور کے پتوں پر 3۔ چین 4۔ فاختہ 5۔ 13 ملکوں سے 6۔ انڈونیشا 7۔ روس 8 امریکا کی کانگریس لائبربری 9۔ چین میں 10۔چارلس بینز مین