جس الیکشن کا نتیجہ حق میں ہو
بس وہی ہوتا ہے میرے یار! ہضم
کوئی کب کرتا ہے صبر و شکر سے
دوسرے کی جیت، اپنی ہار ہضم
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جتنی سختی برداشت کرنی تھی کر لی۔
اندرون سندھ کے شہروں حیدر آباد، سکھر، جیکب آباد، میر پور خاص، نواب شاہ، تھر پارکر سمیت سندھ بھر میں سندھی ثقافت کا دن منایا گیا۔
قازقستان سے تعلق رکھنے والی پروفیشنل ڈانسر کرسٹینا نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’زندہ بچ جانے پر اللّٰہ کی شکر گزار‘ ہیں، اور ایک عملے کے رکن کی بروقت وارننگ نے ان کی جان بچائی۔
مغربی افریقہ ملک بینن میں بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی اور حکومتی ترجمان کے مطابق بغاوت کے الزام میں 14 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مائنس ون نہیں تو پی ٹی آئی پوری مائنس، اب ایکشن پر ڈبل ری ایکشن ہو گا۔
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو گیس بلاتعطل فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
کراچی آرٹس کونسل میں عالمی ثقافتی میلے کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی ثقافت بہت قدیم ہے، سندھ امن کی سرزمین ہے۔
صدر ایکس سروس مین سوسائٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم ملک نے کہا ہے کہ جاپان کی اسمبلی میں کرسیاں چلتی ہیں لیکن اداروں پر حملے نہیں ہوتے۔
غزہ کے محکمہ صحت نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کی اسرائیلی خلاف ورزیوں میں اب تک 373 فلسطینی شہید جبکہ 970 زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ 2026 کے سلسلے میں لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں تقریب ہوئی۔
ضلعی عدالت نے اپنے حکمنامے میں کہا کہ ملزم کو 5 لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔
نیشنل گیمز کے شوٹنگ مقابلوں میں پاکستان آرمی نے7 گولڈ میڈلز کے ساتھ اپنی برتری مستحکم کرلی۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا کہنا ہے کہ جلسے سے واپسی پر کارکنوں کی گاڑی الٹنے سے افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ حملوں میں شامل اسرائیل کے ایک اور فوجی نے خودکشی کرلی۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر کی بیماری میں مبتلا تھا۔