• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کی صورتحال پاکستان کیلئے زیادہ خطرناک ہے، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لئےدنیا کو پاکستان کو محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے، انہوں نے ا فغانستان کی موجودہ صورت حال سب سے زیادہ پاکستان کے لئے خطر ناک ہے ،بھارت مسلسل اس ملک میں امن کا دشمن بنا ہوا ہے ۔

تازہ ترین