ہزارہ ٹرین کو شاہ جیونہ وریام ریلوے سٹیشنوں پر رکنے کی اجازت

July 31, 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے لیے ہزارہ ٹرین کو شاہ جیونہ اور وریام ریلوے سٹیشنز پر2،2 منٹ کیلئے رُکنے کی اجازت دیدی ہے۔ عوام کو یہ سہولت عارضی بنیادوں پرتین ماہ کے لیے حاصل ہوگی۔ اس فیصلے پر فوراً عملدردآمدہوگا۔