معلومات عامہ

September 04, 2021

سوال 1۔ 6؍ستمبر کو پاکستان کی کس ملک سے جنگ شروع ہوئی؟

سوال2 ۔ پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز کا نام بتائیں؟

سوال 3۔ سب سے پہلے نشان حیدر کس فوجی افسرکوبعد از مرگ ملا؟

سوال4۔ دنیا میں دوسری سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگ کس محاذ پر لڑی گئی؟

سوال5۔ جنگ ستمبر 1965 میں پاک فضائیہ کے اس افسر کا نام بتائیں جس نے ایک منٹ میں پانچ بھارتی طیارے گرانے کا کارنامہ انجام دیا ؟

سوال 6۔جنگ ستمبر کے دوران پاکستان کے صدر کون تھے؟

سوال 7۔ قیام پاکستان کے بعد پاکستان کا دارالحکو مت کس شہر میں بنایا گیا؟

سوال8۔ پاکستان کا دارالخلافہ اسلام آباد میں کب منتقل کیا گیا؟

جواب : 1۔بھارت 2۔ نشان حیدر 3۔ چونڈہ 4۔ راجہ محمد سرور شہید 5۔ اسکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم 6۔ صدر جنرل محمد ایوب خان 7۔ کراچی 8۔ یکم اگست 1960میں