• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنربلوچستان ظہوراحمد آغا کااظہار تعزیت

کوئٹہ (خ ن)گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے حاجی بشیر احمد بابئی ریٹائرڈ ایڈیشنل سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔
تازہ ترین