ٹرینوں کی تاخیر سےآمدورفت

September 24, 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ)ٹرینوں کی آمد ورفت میں تاخیر کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا۔ علامہ اقبال 2 گھنٹہ 45منٹ، تیز گام 1 گھنٹہ دس منٹ، پاکستان 1 گھنٹہ45منٹ، گرین لائن 2 گھنٹہ 45منٹ، عوام 1 گھنٹہ 20منٹ، ملت 1 گھنٹہ 20منٹ تاخیر سے لاہور پہنچیں۔