سابق افغان وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے

October 17, 2021

افغانستان میں برہان الدین ربانی دورِ حکومت کے وزیرِاعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق مرحوم احمد شاہ احمد زئی 1995ء سے 1996ء تک افغانستان میں عبوری وزیرِاعظم رہے۔

افغان میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ احمد شاہ احمد زئی افغانستان کی حزبِ اتحاد اسلامی کے سینئر رکن تھے۔