جناح گراؤنڈ میں جلسہ، حفاظتی اقدامات کے تحت سڑکیں کنٹینر لگا کر بند، شہریوں کو مشکلات

October 18, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے جناح گرائونڈ میں پیپلزپارٹی کے جلسےکے حفاظتی اقدامات کے تحت مز ار قائد کے اطراف نیو ایم اے جناح روڈ سے صدر جانے والی تمام سڑکوں کو کنٹینر لگا کر عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا جس کے باعث شدید ٹریفک جام ہو گیا اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔