• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور پولیس کا پولیو مہم سیکورٹی پلان جاری

Lahore Police Issue Polio Security Plan
لاہور پولیس نے تین روزہ پولیو مہم کا سیکورٹی پلان جاری کر دیا ہےچار ہزار 319 ٹیموں کو سیکورٹی دی جائے گی۔

لاہور پولیس کے مطابق پولیو مہم دو ستمبر تک جاری رہے گی ،10 ڈی ایس پیز 20 ایس ایچ اوز سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کر دیے گئے ہیں۔

ڈی ایس پی نگرانی جبکہ ایس ایچ او سیکورٹی ڈیوٹی چیک کرے گا۔ بیٹ افسر بھی اپنے اپنے علاقوں میں ٹیم کے ساتھ موجود ہوگا۔

40 موٹرسائیکلوں پر 80 کانسٹیبل علاقے میں پٹرولنگ کریں گے۔
تازہ ترین