• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
1500 Kg Scrum Machine Guinness World Records
اطالوی رگبی ٹیم نے 15سو کلو وزنی اسکرم مشین کو دس میٹر تک دھکا لگا کرگنیز ریکارڈ قائم کردیا ۔

اٹلی میں ہونے والے ایک شو کے دوران رگبی کے کھلاڑیوں نے چار افراد سے لدی پندرہ سو کلو وزنی اسکرم مشین کو 14عشاریہ10سیکنڈمیں دس میٹر تک دھکا لگایا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔
تازہ ترین