• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Azhar Ali The Team Captain Inzamam
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے صاف صاف بتادیا کہ اظہر علی ہی ٹیم کے کپتان ہیں،فٹ ہوئے تو وہی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق کا مزید کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم 6 ماہ سے کرکٹ کھیل رہی ہے، فٹنس دوسری ٹیموں سے کم ہے، ٹیم کو تھوڑا وقت دیں، سب چیزیں بہترہوجائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے دورے سے اب تک ہر کھلاڑی کو پورا چانس دیا گیا ہے، کسی پلیئر کو ایک دو میچ کے بعد باہر نہیں کیا۔
تازہ ترین