• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jackie Chan Meets Salman Khan
کنگ فو کے بادشاہ جیکی چن اور ایکشن کے سلطان سلمان خان کی ممبئی میں ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر سلمان نے جیکی کو کھانا کھلایا، جیکی نے سلمان کو پانڈا تحفے میں دیا۔

بالی وڈ فلم میں ایکشن دکھانے کی خواہش لے کر ہالی وڈ اسٹار جیکی چن ان دنوں اپنی فلم ’کنگ فو یوگا‘کی پروموشن کے لیے ممبئی میں ہیں، جہاں انہوں نے سلمان خان سے ملاقات کی۔

دونوں اسٹارز نے ایک دوسرے کو بالی وڈ اور چینی فلموں میں کام کرنے دعوت بھی دی۔
تازہ ترین