• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کے شمالی و جنوبی شہروں میں برفباری

Snowfall In The Southern And Northern Cities Of Saudi Arabia
دنیا بھر کے بدلتے موسم کے اثرات نے سعودی عرب کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ،شمالی اور جنوبی شہروں میں برفباری سےسردی کی شدت بڑھ گئی ۔

تبوک، عسیر اور الطریف میں درجہ حرارت صفر ہونے کے ساتھ ساتھ برف باری کا سلسلہ بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں درجنوں مویشیوں کی موت واقع ہوگئی۔

جازان میں شدیدبارش ہوئی ، بارش کے بعد بعض علاقوں میں موسم سرد اور خوشگوار ہوگیا ہے۔جبکہ جمعہ کے روز سےسعودی عرب کے شمالی و جنوبی شہروں میں درجہ حرارت منفی ہے۔
تازہ ترین