• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ نے 5 لاپتا افراد کی فوری بازیابی کا حکم دے دیا

Sindh High Court Ordered The Immediate Release Of 5 Missing Persons
سندھ ہائیکورٹ نے پانچ لاپتا افراد کی فوری بازیابی کا حکم دے دیا ۔عدالت نے حکم دیا کہ پولیس رینجرز اورمتعلقہ ادارے بازیابی کی ہر ممکن کوشش کریں۔

عدالت میں اسکول ٹیچرعبدالمتین، مولانا سعید سمیت پانچ لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق 9 مارچ تک رپورٹ طلب کرلی ۔
تازہ ترین