• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولنگر کی لڑکی شاہ رخ خان کی فین،لڑکا دیوانہ

Shahrukh Khan Fans
لڑکی شاہ رخ خان کی فین،لڑکا شاہ رخ خان کا دیوانہ،لاکھوں میلوں کی دوری لیکن رب نے بنا دی جوڑی،بہاولنگر کا اللہ دتہ اورامریکی لڑکی یاسمین محمود کی فیس بک پردوستی ہوئی اب شادی ہو گئی ۔

بہاولنگر کے اللہ دتہ بالی وڈ کنگ خان کے مداح ہیں اور امریکا سے آئی یاسمین محمود شاہ رخ خان کی دیوانی ہیں ، دونوں کی سوشل میڈیا پردوستی کی وجہ بھی یہی ہے۔

دونوں کی دوستی محبت میں بدلی تو یاسمیں سات سمندر پار کر کے بہاول نگر آئی اور پھر دونوں کی شادی ہو گئی ۔اس شادی پر دلہا دلہن ہی نہیں پورا گاؤں خوش ہے۔
تازہ ترین