• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک، ہنڈریڈ انڈیکس 50 ہزار 111 پر بند

Pakistan On Stock Index Hundred 50 Thousand 111
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں تیزی آگئی اور 100 انڈیکس 3 ماہ کے وقفے کے بعد 50 ہزار سے اوپر پوائنٹس پر بند ہوا، کاروبار کا اختتام 403 پوائنٹس اضافے سے 50 ہزار 111 کی سطح پر ہوا۔

کاروبار کے دوران 22 ارب روپے مالیت کے 39 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، کاروبار کے دوران مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 95 ارب روپے اضافہ ہواہے۔
تازہ ترین