• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمسایہ ریاستیں قطر کا ’ناجائز‘ اقتصادی بائیکاٹ ختم کریں، امیر قطر

End The Economic Boycott Of Qatar By The Neighboring States Sheikh Tamim

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ہمسایہ ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ گزشتہ چار ماہ سے جاری قطر کا ’ناجائز‘ اقتصادی بائیکاٹ ختم کر دیں۔

انہوں نے بدھ کے روز کہا کہ وہ اس تنازعے کے خاتمے کے لیے مذاکرات پر آمادہ ہیں۔ انڈونیشیا کے دورے کے دوران قطری امیر نے صدر جوکو وِدودو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ اس بحران کے باعث تمام خلیجی ممالک کو نقصان ہو رہا ہے۔

تازہ ترین