• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سِکوں پرآرٹ کے نمونے تیارکرنیوالا ماہر فنکار

فن کا اظہار کر نے کے کے کچھ افراد منفرد انداز اختیار کر تے ہیں جیسے یہ شخص جو انتہا ئی مختصر حجم کی اشیا ء پر تصا ویر بنا لیتا ہے ۔

ترکی سے تعلق رکھنے والاحسن نامی یہ فنکارمصوری کے لیے کینوس کا محتاج نہیں بلکہ کدوؤن کے بیچ اورسِکے سمیت اسی نوعیت کی دیگرمختصر جسامت والی اشیاء کو بطور کینوس استعمال کرتا ہے اور ننھے ننھے برشز کی مدد سے ان اشیا ء کو شاہکار فنپاروں میں تبدیل کر دیتا ہے ۔

خصوصی روشنا ئی اورپینٹنگ کلرز کے ذریعے یہ معمولی اشیاء کواپنی انگلیوں کے جادو سے انوکھے آرٹ میں بدل دیتا ہے جسے دیکھنے و الے داد دئیے بغیر نہیں رہ پاتے۔

تازہ ترین