• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زخمیوں کوبہترین طبی امداد فراہم کی جائے، صدر ممنون کی ہدایت

Give Good Medication To Hospitalized Blast Victums President

صدر مملکت ممنون حسین نے کوئٹہ میں چرچ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے اورزخمیوں کوبہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

صدرممنون حسین کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارےعزم کوکمزور نہیں کرسکتیں ۔

واضح رہے کہ آج کوئٹہ میں چرچ پر دہشت گردوں کے حملے میں 8 افراد جان سے گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔

تازہ ترین