کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کے دورے کی تیاری کے لئے پاکستان شاہینز کا تربیتی کیمپ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ دورے میں پاکستان شاہینز دو 4 روزہ اور 3 ون ڈے میچزپر مشتمل سیریز کھیلے گی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔
بالی ووڈ کے سلو بھائی سلمان خان نے سینئر اداکار اسّرانی کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ حقیقی معنوں میں مزاح کے لیجنڈ اداکار تھے۔
بھارتی دارالحکومت نئی دلی دیوالی کے دوران دنیا کا سب سے مضر صحت شہر بن گیا۔
بلوچستان کے علاقے سبی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے 5 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں۔
ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سفید فام افراد مہلک ڈائریا کے جراثیم کے خطرے سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ انہوں نے تجارت کے ذریعے 8 جنگیں رکوائی ہیں، ان جنگوں میں پاکستان اور بھارت کی جنگ بھی شامل ہے۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما شہرام خان تراکئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات سننی چاہیے،سیلاب متاثرین کے مسئلہ پر ان کے ساتھ بیٹھنے کو بالکل تیار ہیں۔
انقرہ میں پاکستان کے سفارتخانے نے پاکستان سے آنے والے اُن ہونہار طلباء کے اعزاز میں ایک خوبصورت ثقافتی شام کا اہتمام کیا جو وزیرِاعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے خصوصی اقدام کے تحت ترکیہ کے تعلیمی و ثقافتی دورے پر ہیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بڑی سطح پر تقرر اور تبادلے ہوئے ہیں جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےخیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کی وجہ بتادی۔
فرانس کے سابق صدر نِکولا سرکوزی کو جیل کی سزا سنائے جانے کے بعد آج انہیں پیرس کے جنوب میں واقع تاریخی لا سانتے جیل (La Santé Prison) منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنا قانون اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے روبرو تحریک تحفظ آئین پاکستان رجسٹر کروانے کی درخواست دینے والی جماعتیں مکرگئیں۔
پاکستان اور افغان جنگ بند کے بعد 10 روز سے بند تجارتی گزرگاہ جلد کھولے جانے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ دبنگ کے ہدایتکار 51 سالہ ابھینو کشیپ کافی عرصے سے سلمان خان اور ان کے خاندان کے خلاف متعدد دعوے کرتے چلے آ رہے ہیں۔
بادلی ووڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے بالآخر دیوالی پر بیٹی دعا کا چہرہ دکھا ہی دیا، بچی کی والدین کے ساتھ دل موہ لینے والی تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ہیں جنہوں نے سب کے دل جیت لیے۔