کراچی (اسٹاف رپورٹر) نامعلوم مسلح ڈاکو بہادر آباد میں واقع معروف سپر اسٹور سےلاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈرون حملوں کی تصاویر، ویڈیوز اور غیر مصدقہ اطلاعات شیئر نہ کریں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے وفاقی وزراء کو مذاکرات کی ناکامی کا ذمے دار قرار دیدیا۔
سعودی اتحادی افواج کے حملے میں یمن میں حوثی ملیشیا کے 250 جنگجو ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
بطور چیئرمین اے جے کے کونسل اس پل کو مزید مضبوط بنانے کےلیے پُرعزم ہوں: وزیراعظم شہباز شریف
علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ 50 سے زائد بھیڑیں، بکریاں اور اونٹ پانی پینے کے بعد منہ کی بیماری میں مبتلا ہیں۔
رائل ائیر فورس کے فئیر فورڈ بیس پر ممکنہ دہشت گردی سے متعلق ایک اور گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
عدالت کے سامنے غلط رپورٹ کیوں دی، کیا یہ زیادہ ہوشیار ہیں؟ سسٹم سے آگے ہو کر عدالت کو دھوکا دے رہے ہیں۔ یہ سب مل کر کام کرتے ہیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے دو دریا پر 2025 میں شہری سلطان ظفر کے جاں بحق ہونے کے معاملے پر عدالتی احکامات پر شہری سلطان ظفر کی قبر کشائی کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدی گئی۔
مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر ہونے کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوگئیں۔
ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل نے رمشا اقبال کی اپیل پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سیکریٹری اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی موجودگی میں افغانستان سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ جب تک کچھ طے نہیں ہوجاتا لانگ مارچ قائم رہے گا۔
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف اور پیٹرولیم ڈویژن کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی کردیے گئے ۔
ماہرین کے مطابق زردی میں بھی پروٹین کے ساتھ ساتھ وٹامن ڈی، ’کولین‘ اور مفید فیٹس ہوتے ہیں، اس لیے پورا انڈا کھانا زیادہ غذائیت فراہم کرتا ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کے شوہر احد خان نے کہا کہ علیمہ خان آج تک پی ٹی آئی کی کسی میٹنگ میں نہیں گئیں۔
صوابی سے ویڈیو بیان میں انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ملک کی ترقی کے خلاف قرار دینا نامناسب ہے۔