• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ا یشیا نومادایم ایم اے کے صدرظاہر حسین قزاقستان روانہ

کوئٹہ(پ ر)ایشیا نومادایم ایم اے کے صدر ظاہر حسین سروری قزاقستان کے لیے روانہ ہو گئے،ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کے ساتھ رکنی ٹیموں کا ویزا لگ چکا تھا مگر فنڈ نہ ہونے کی وجہ سے صرف ایک رکن پاکستان کی نمائندگی اور ورلڈ اجلاس میں شرکت کے لیے جا رہا ہے ۔
تازہ ترین