• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشنِ میلاد النبیؐ پر بنی گالا کو کیسا سجایا گیا؟

وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کو جشنِ میلاد النبیؐ کے سلسلے میں رنگ برنگے برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بنی گالا کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں بنی گالا کو برقی قمقموں س سجا دیکھ جاسکتا ہے۔


پاکستان تحریک انصاف کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی وزیراعظم کے گھر میں کیے گئے چراغاں کی  تصویر شیئر کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں آج جشن میلاد النبیﷺ پوری عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

تازہ ترین