اسلام آباد (اے پی پی)17واں بین الاقوامی سمپوزیم برائے ایڈوانسڈ میٹریلز جمعہ کو یہاں اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پانچ دن تک جاری رہنے والے اس سمپوزیم میں 10ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی مندوبین نے شرکت کی۔
عرب میڈیا کے مطابق 8 بجے رات کا وقت ایران میں رات 3:30 بجے کا وقت ہوگا، جبکہ پاکستانی وقت بدھ کی صبح 5 بجے ہوگا۔
اسرائیلی ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ انیئس کالامار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کو قابل نفرت قرار دیا ہے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گالیوں بھری پوسٹ پر عالمی مبصرین حیران اور پریشان رہ گئے۔
یو این ایرانی مشن نے کہا کہ ٹرمپ کا بیان براہ راست عوامی ترغیب اور شہریوں کو دہشت زدہ کرنے کی کوشش ہے
کراچی میں فوارہ چوک کے قریب اپوزیشن جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے احتجاج کیا، پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔
محکمہ بورڈز و جامعات کے بار بار کنٹرولر بدلنے اور لاڑکانہ بورڈ کے غیر پیشہ ور شخص کو میٹرک بورڈ کراچی کا کنٹرولر مقرر کرنے سے میٹرک بورڈ کراچی کے نویں دسویں کے لاکھوں طلبہ کا مستقبل دائو پر لگ گیا ہے۔
ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو گلیڈی ایٹرز کا آغاز اچھا نہیں رہا اور ابتدائی اوورز میں دونوں اوپنرز جلد آؤٹ ہو گئے۔
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے غلطی کی تو عالمی توانائی اور تجارت کا بہاؤ ایک ہی وار سے مفلوج ہوسکتا ہے۔
مظفرآباد کی تحصیل نصیر آباد کے علاقے پےہالیاں سے بیمار تیندوا ریسکیو کرلیا گیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے عدالتی کارروائی میں ام رباب چانڈیو سے تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دھمکی آمیز رویے پر ردعمل دیا اور اس گھٹیا زبان کو اہل ایران کی توہین قرار دیا ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر کے لوگوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ اگلے سال بھی جاری رہے گا، وفاقی سطح پر جن شخصیات کو نہیں سراہا گیا انہیں تمغے دے رہے ہیں۔
ایران سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غیر اخلاقی زبان میں دھمکی آمیز بیان دینے پر پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کے منصوبے پر غور کر رہا ہوں، آپ ایران میں پل اور پاور پلانٹس تباہ ہوتے دیکھیں گے۔
اماراتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خلیجی جنگ کے باعث عالمی فضائی صنعت دباؤ کا شکار ہے۔ دنیا بھر میں ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔