• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف سے مذاکرات کا ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا: وزارت خزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا۔ دوسری جانب ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا۔

تازہ ترین