• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 135 اموات رپورٹ


برطانیہ میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 135 اموات سامنے آگئیں۔

خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 44 ہزار 985 کیسز رپورٹ ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز میں 15 فیصد اضافہ ہوا۔

خبرایجنسی کے مطابق  برطانیہ میں کورونا سے اموات میں ایک ہفتے میں 12 فیصد اضافہ ہوا۔

تازہ ترین