ہے بھلا کیا دیکھنے کو ملک میں
سخت مہنگائی کے، غربت کے سِوا
کوئی شے سستی نظر آتی نہیں
آجکل جان اور عزّت کے سِوا
دھماکے کے باعث زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی کپتان جنوبی افریقہ کی لاورا وولوارٹ کو مقرر کیا گیا ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹم سیفرٹ کی ڈومیسٹک میچ کے دوران انگلی ٹوٹ گئی ہے، ان کی جگہ مچ ہے کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق پیکج میں دو انسانی بازو اور چار انگلیاں شامل تھیں
بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے جبکہ درخواست میں نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی، گوادر اور پورٹ قاسم کی بندرگاہوں کو جدید بنانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
دوران سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر نے سوال کیا کہ جن اتھارٹیز نے آنا تھا وہ کہاں ہیں؟
بالی وُوڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے شوہر، اداکار ظہیر اقبال اور سسرال والوں کے ساتھ اپنے رشتے اور رویے سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج کرکٹ تقسیم کا شکار ہوتی جا رہی ہے
رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مثبت بات چیت اور بحث جمہوریت کا خاصا ہے اور وہ ہوتا رہنا چاہیے، مختلف چیزیں ہیں جن پر پارلیمنٹرین اور مختلف جماعتوں کے درمیان بات چیت ہو رہی ہے
فیصل آباد میں مصالحہ جات میں ملاوٹ اور جعلسازی کے خلاف درج مقدمہ میں سزا سنادی گئی۔
بالوں کا جھڑنا ایک عام مسئلہ ہے جس کی وجوہات میں ذہنی تناؤ، ہارمونز میں تبدیلی، جینیاتی عوامل، غذائی کمی اور تھائرائیڈ یا آٹو اِمیون بیماریاں شامل ہو سکتی ہیں۔
حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں زاہد احمد کے ایک بیان نے ہنگامہ برپا کردیا تھا
ترجمان کا کہنا ہے کہ پروازوں کو بحال رکھنے کے لیے متبادل ذرائع استعمال کر رہے ہیں
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 358 ریکارڈ کی گئی ہے۔
صوبے کے مختلف علاقوں میں 5 نومبر تک وقفے وقفے سے بارشوں و برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔