• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کورٹس،167مقدمات کا فیصلہ ، 146گواہوں کی شہادتیں قلمبند

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ملک بھر کی ماڈل کورٹس نے23اکتوبرکو مجموعی طور پر 167مقدمات کا فیصلہ کیا اور زیرسماعت کیسز میں 146گواہوں کی شہادتیں قلمبند کیں، مانیٹرنگ سیل کی رپورٹ کے مطابق ماڈل کریمینل ٹرائل کورٹس نے قتل کے سات اور منشیات کے 39مقدمات کا فیصلہ سنایا، جن میں پنجاب کی عدالتوں میں میں قتل کے ایک منشیات کے سات، خیبرپختونخوا میں منشیات کے بارہ، سندھ میں قتل کے چھ منشیات کے بیس مقدمات کا فیصلہ ہوا، ایک مجرم کو سزائے موت دیگر تین کو تین سال تین ماہ پانچ دن قید اور 609999روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
اسلام آباد سے مزید