• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی


وزیراعظم نے مکہ مکرمہ میں عمرے کی سعادت حا صل کر لی ہے، عمران خان آج گرین اینیشی ایٹیوکانفرنس میں شرکت کیلئےریاض روانہ ہوں گے ۔

وزیراعظم عمران خان سعودی وزارت سرمایہ کاری کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے ۔

اس سے پہلےجدہ پہنچنے پر مکہ کے نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان السعود نے وزیر اعظم کا استقبال کیا ۔

وزیراعظم نے مدینہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور مسجد نبویؐ میں نوافل ادا کیے۔

تازہ ترین