• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت کی قومی ٹیم کو مبارک باد


صدر مملکت عارف علوی نے بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

اپنے بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ شاباش گرین شرٹس، ہمیں آپ پر فخر ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں ٹی وی اسکرین پر میچ دیکھا اور پاکستان کی فتح پر ٹیم کو مبارک باد دی۔

وزیراعظم کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، شوکت ترین، حماد اظہر اور دیگر نے بھی پاک بھارت میچ دیکھا۔

تازہ ترین