• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رومان گل اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں تین میچوں کا فیصلہ

پشاور (خصوصی نامہ نگار) خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری رومان گل اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ مرد سنگلز میں کاشان نے ذاکر کو 6-4 اور 7-5 سے، اعجاز نے عمر کو 6-0 اور 6-0 جبکہ برکت نے عاقب کو 6-3 اور 6-4 سے ہرایا۔
تازہ ترین