لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کے قریب شتر مرغ سڑک پر آگیا۔
یہ شتر مرغ کینال روڈ پر ٹریفک کےساتھ ساتھ بہت دور تک بھاگتا رہا۔
جب ایک شہری نے اس شتر مرغ کو قابو کرنے کے لیے گردن سے پکڑ لیا تو دم گھٹنے سے شترمرغ ہلاک ہوگیا۔
نیتزان الون نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے اس مؤقف کو بھی غلط قرار دیا ہے کہ معاہدے سے قبل اسرائیل کو ’مکمل فتح‘ حاصل کرنا ضروری ہے۔
جسٹس عثمان غنی راشد چیمہ نے 6 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا ہے۔
ملاقات میں امریکی کابینہ ارکان نے ایران جنگ کے اگلے مرحلے اور سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان یمن میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر غور کیا، اجلاس کی سربراہی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کی۔
جنوبی کوریا کی فوج کا دعویٰ ہے کہ میزائل نے 700 کلو میٹر سے زیادہ فاصلہ طے کیا، جاپان نے بھی ہنگامی انتباہ جاری کر دیا۔
جاپان کے شہر نشین میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت کے کپتان شیریاس ائیر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔
ایشین گیمز 2026ء کے مینز کرکٹ ایونٹ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
یمنی سرکاری افواج کے مطابق گزشتہ روز تعز کے اطراف کئی محاذوں پر شدید جھڑپیں ہوئیں جبکہ حوثی جنگجوؤں نے 3 دیہات پر قبضہ کر لیا۔
کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 3807 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
چمن میں قدیمی قبرستان کے قریب کباڑی مارکیٹ میں اچانک بھڑکنے والی شدید آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے متعدد دکانوں، جھونپڑیوں، گوداموں اور گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، تقریباً تین گھنٹے تک بے قابو رہنے والی آگ پر فائر بریگیڈ، ایف سی چمن بریگیڈ اسکاؤٹس اور مقامی افراد نے مسلسل کوششوں کے بعد قابو پا لیا، تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشن کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر کا عملہ محفوظ رہا، فی الحال ماحولیات پر کسی اثر کی اطلاع نہیں ملی۔
اویس لغاری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ہر عالمی اسٹیج پر روس کے صدر پیوٹن سے ملاقات کی ہے۔
سعودی فوجی اتحاد کے مطابق حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہر ’خمیس مشیط‘ کی جانب میزائل داغے تھے
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسندی پر مبنی نظریات کا حامل تھا اور اسی بنیاد پر عمان نے اس شریک پائلٹ پر پابندی لگادی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن کی ہٹ دھرمی جاری رہی تو آرٹیکل 232 اور 234 بروئے کار لائیں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہیں دیں گے۔