• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدروصوبائی پارلیمانی لیڈراصغرخان اچکزئی نے صوبائی ومرکزی کابینہ کے اراکین پارلیمانی پارٹی اراکین مرکزی کمیٹی ضلعی صدورجنرل سیکرٹریز کامشترکہ اجلاس ارباب ہاؤس میں 31 اکتوبر کوصبح10بجے طلب کیاہے۔
تازہ ترین