• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترک صدر نے سفیروں کو ملک سے نکالنے کی وارننگ واپس لے لی


ترک صدر رجب طیب اردوان نے10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنے کی وارننگ واپس لے لی۔

کابینہ ارکان سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ 10 ممالک کے سفیروں کو سبق مل گیا ہے۔ امید ہےوہ اب محتاط رہیں گے۔

رپورٹس کے مطابق ترک صدر کو وزراء نے قریبی اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ کشیدگی کے سبب ممکنہ معاشی خطرات سےآگاہ کیا تھا۔

تازہ ترین