بحرین نے 3 سے 11 سال کے بچوں کو سائنوفارم ویکسین لگانے کی منظوری دے دی۔
بحرین کے سرکاری میڈیا دفتر کے مطابق بچوں میں سائنوفارم ویکسین 27 اکتوبر سے لگائی جائے گی۔
تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق ایک ڈاکٹر اور 3 نرسوں پر بغیر ویکسین لگائے 12 افراد کو سرٹیفکیٹ دینے کا الزام ہے۔
جبکہ بحرین میں 5 سے 11 سال کے بچوں میں فائزر ویکسین کی منظوری بھی جلد دے دی جائے گی۔
سندھ ہائی کورٹ نے 80 کی دہائی میں مالیاتی فراڈ کے ریفرنسز میں سزا یافتہ 9 ملزمان کی 14 اپیلوں پر سزائیں برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان بھتا وصولی میں ملوث ہیں، جن کا تعلق جمیل چھانگا گروپ سے ہے۔
امریکی ریاست اوہائیو میں پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 17 سالہ حاملہ ایشلی ہومز کی ہلاکت کے مقدمے میں 33 سالہ بھارتی شہری ترسم سنگھ کو گرفتار اور اس پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
حملے غزہ شہر کی رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے۔
ایران کو گرمیوں کے آغاز پر توانائی کے شدید بحران کا سامنا ہے جہاں بجلی، گیس اور پیٹرول کی بڑھتی ہوئی طلب رسد سے تجاوز کر گئی ہے۔
اسرائیلی کاروباری شخصیت نے دعویٰ کیا ہے کہ سارا نیتن یاہو نے شوہر پر شدید دباؤ ڈالا۔
مارکو روبیو نے اعتراف کیا کہ اسرائیل کے جوہری پروگرام پر سرکاری خاموشی امریکی خارجہ پالیسی کا حصہ رہی ہے۔
روس یوکرین جنگ میں روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، روسی زیرِ قبضہ کریمیہ کے شہر سمفروپول پر یوکرین کے حملے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی اخبار کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ جنگ کو مزید پھیلانا نہیں چاہتی اور سفارتی حل کو ترجیح دے رہی ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق امریکا، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے چین کو مشترکہ وارننگ جاری کی۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق جنگ بندی کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا ہے۔
ایران جنگ کا معاملہ، امریکی ایوانِ نمائندگان نے ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی، قرارداد کےحق میں 215 اور مخالفت میں 208 ووٹ آئے۔
انگلینڈ میں 18 سالہ سفید فام نوجوان ہینری نوواک کے قتل کے خلاف دائیں بازو کے حامیوں کے احتجاج کے سبب 11 پولیس افسران زخمی ہو گئے جبکہ سو مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملیر عسکری 6 میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ سرجانی سیکٹر 5 میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شہریوں نے مظاہرہ کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلی بار حزب اللّٰہ سے بات کی ہے، انہوں نے اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔