• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور سنٹر ل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی اورراوی اربن ڈویلمپنٹ اتھارٹی کےوفدکی وزیراعظم کیساتھ بات چیت

لاہور(پ ر)لاہور سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (LCBDDA) اور راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RUDA) کے ایک وفد نے ریاض میں سعودی پاک سرمایہ کاری فورم میں پاکستان کے شعبہ ہاؤسنگ اور تعمیرات میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کے لیے وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی۔
تازہ ترین