• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (آئی این پی)اے این پی ضلع کوئٹہ کے صدر جمال الدین رشتیا نے ضلعی کابینہ کا اجلاس 28اکتوبر کل سہ پہر تین بجے طلب کیا جس میں 13نومبر کو شہید جیلانی خان اچکزئی کی برسی کے لورالائی میں ہونے والے جلسے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
تازہ ترین