• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوڈان: معزول وزیراعظم گھر واپس، خود مختار کونسل اور حکومت کی تشکیل کا اعلان

لاہور( نیٹ نیوز ) العربیہ ٹی وی چینل اور اس کے برادر ٹی وی الحدث نے کل منگل کے روز بتایا ہے کہ معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک کافوری کے مقام پر اپنی رہائش گاہ پر واپس آگئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ معزول وزیراعظم کی رہائش گاہ پر فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔سوڈان کی مسلح افواج کےسربراہ جنرل عبدالفتاح البرھان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ہم سوڈان کی تعمیرو ترقی کے لیے مل کرکام کریں گے۔
لاہور سے مزید