چارسدہ کے علاقے پلہ ڈھیری میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے نوجوان قتل ہوگیا۔
چارسدہ پولیس کے مطابق قتل کے خلاف اہل علاقہ نے احتجاج کیا اور ملزم کے گھر کو آگ لگادی۔
پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر ملزم ہلاک اور والدہ زخمی ہوگئی جبکہ مشتعل افراد کے پتھراؤ سے ایس ایچ او تھانہ سٹی زخمی ہوگئے۔