کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں آرمی نے کراچی یونائیٹڈکو ایک صفر سے ہرادیا۔ واپڈا اور کے آر ایل کا میچ برابر رہا۔
کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے آغاز ہوگا، 3 لاکھ 75 ہزار طلباء و طالبات امتحانات دیں گے، تمام طلباء و طالبات کو کمپیوٹرائزڈ آن لائن ایڈمٹ کارڈ جاری کیے گئے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے بھارت پر عائد جوابی ٹیرف پر بھی بات چیت کی گئی۔
آگ شہر کے سب سے بڑے ری سائیکلنگ پلانٹس میں سے ایک میں لگی ہے اور دھوئیں کے بادل میلوں دور سے دکھائی دے رہے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ پر کنٹرول کرنا اور اسے ملکیت میں لانا اچھی بات ہے، ایران کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنے جارہےہیں، ایران کے ساتھ بات چیت کا آغاز ہفتے سے ہوگا۔
دورہ روڈ سفید ڈھیری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قاری اعجاز جاں بحق ہوگئے۔
امریکی صدر کی قیام گاہ وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ ٹیرف کے نفاذ میں 90 روز کا وقفہ کرنے کی خبر کو ’جعلی‘ قرار دیا ہے۔
مغربی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تجارتی ٹیرف لگانے کے اپنے اختیارات کو محدود کرنے والے بل کو ویٹو کر دیں گے۔
بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ اور نوجوان اداکارہ راشا تھاڈانی میں مضبوط دوستی کیسے ہوئی ؟
بالی ووڈ میں جہاں شہرت اور ناکامی ساتھ ساتھ چلتے ہیں وہیں کئی اداکاروں نے مشکل وقت میں سلمان خان کی سپورٹ کو ہمیشہ سراہا ہے۔
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ پنیر متوازن غذا کا ایک صحت مند حصہ ہو سکتا ہے، تاہم انھوں نے خبر دار کیا ہے کہ بعض اقسام کی پنیر ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں۔
اعلامیے کے مطابق وزارت خزانہ کے لیے 9 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کی گئی، نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق کیلئے 50 ملین روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کی گئی۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے دورہ امریکا کے موقع پر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔
آج ہم قانونی پیشے میں ایک اہم سنگِ میل کا جشن منانے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔
صدر ٹرمپ کی جانب سے 10 فیصد محصولات کے نفاذ پر برطانیہ کے ردعمل کا تعین قومی مفادات کے مطابق کیا جائے گا۔
صوابی میں باکر کے مقام پر گوہاٹی نہر میں رکشہ گر گیا ،جس میں 14 افراد نہر میں ڈوب گئے۔