• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی میں اضافہ کرکے نوٹس لینے کا تماشہ کرتے ہیں، مریم اورنگزیب


پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ کر کے نوٹس لینے کا تماشہ کرتے ہیں۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران کے ہوتے ہوئے مہنگائی ختم نہیں ہوسکتی، قوم گھروں سے نکلے اور ظالم حکومت ختم کرے۔

ن لیگی ترجمان نے یہ بھی کہا کہ عمران خان سے نجات میں قوم کی نجات ہے۔

تازہ ترین